Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا کمپیوٹر پر قرآن پڑھنا یا سننا جاٰئز ہے؟

کیا کمپیوٹر پر قرآن پڑھنا یا سننا جاٰئز ہے؟

موضوع: جدید فقہی مسائل  |  تلاوت‌ قرآن‌ مجید

سوال پوچھنے والے کا نام: مدثر احمد       مقام: سرینگر کشمیر

سوال نمبر 1888:
کیا کمپیوٹر پر قرآن پڑھنا یا سننا جاٰئز ہے؟ کیا اس کو ہم تلاوت کر سکتے ہیں؟

جواب:

جی ہاں کمپیوٹر پر قرآن پڑھنا اور سننا دونوں جائز ہیں، اسی طرح کمپیوٹر، موبائل، ٹی وی وغیرہ سے دیکھ کر پڑھنا اس کو تلاوت کہتے ہیں۔ اگر صرف سن رہا ہو تو اسے تلاوت نہیں کہے گا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-06-29


Your Comments