Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - نماز کے لیے پینٹ کے پانچے دوہرے کرنا کیسا ہے؟

نماز کے لیے پینٹ کے پانچے دوہرے کرنا کیسا ہے؟

موضوع: جدید فقہی مسائل  |  نماز

سوال پوچھنے والے کا نام: ایم یے یوسف       مقام: پاکستان

سوال نمبر 1874:
کیا پینٹ کے پائنچے فولڈ کرنے سے نماز پر کوئی فرق پڑتا ہے؟ کیوں کہ پینٹ کے پائنچے فولڈ کر کے شرعی طور سے نماز ادا کرنا ٹھیک نہیں۔ براہ مہربانی رہنمائی کی جائے۔

جواب:

اس سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے۔
برائے مہربانی تفصیل پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2012-06-23


Your Comments