Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - اقامت میں الشہد کی جگہ والشہد پڑھنا کیسا ہے؟

اقامت میں الشہد کی جگہ والشہد پڑھنا کیسا ہے؟

موضوع: آذان  |  اقامت

سوال پوچھنے والے کا نام: احمد رضا عطاری       مقام: ٹھٹھہ پاکستان

سوال نمبر 1872:
اقامت میں الشہد کی جگہ والشہد پڑھنا کیسا ہے؟ کیا اس سے اقامت ہو جائے گی؟

جواب:

اقامت میں الشھد کی جگہ والشھد پڑھنا غلط ہے۔ اس سے اقامت نہیں ہوتی۔ اذان کے کلمات جیسے نازل ہوئے ہیں۔ یا جن کلمات کے ساتھ اذان دینے کا حکم دیا گیا ہے ان میں کمی بیشی کرنا غلط ہے اور یہ گناہ ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-06-26


Your Comments