سوال نمبر:1867
السلام علیکم !
مفتی صاحب
میں نے 22 رجب کے حوالے سے آپ سے ایک سوال پوچھنا ہے کیا یہ حضرت امیر معاویہ کی وفات کا دن ہے؟ اور کیا حضرت امام جعفر صادق کی ولادت کا دن بھی ہے؟
رجب کے کونڈوں (نیاز) کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
مہربانی فرما کر جلد از جلد ان سوالات کا جواب دیں۔ شکریہ
- سائل: اویس ناصر علیمقام: کالاباغ پاکستان
- تاریخ اشاعت: 15 جون 2012ء
جواب:
اس
سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے
برائے مہربانی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔