Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - حضور (ص) نماز میں کونسا درود پڑھتے تھے؟

حضور (ص) نماز میں کونسا درود پڑھتے تھے؟

موضوع: درود و سلام   |  نماز

سوال پوچھنے والے کا نام: احسان اللہ شاہ       مقام: بھکر پاکستان

سوال نمبر 1866:
کیا حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز میں درود پاک پڑھتے تھے؟ تو کونسا۔ِ؟

جواب:

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز میں درود ابراہیمی پڑھتے تھے اور اس کے بعد پڑھنے کا حکم بھی دیا اور صحابہ کرام کو اس کی تعلیم بھی دی۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-06-26


Your Comments