قرآن پاک کے پورے نام اور صفات کیا ہے؟

سوال نمبر:1843
قرآن پاک کے پورے نام اور صفات کیا ہے؟

  • سائل: محمدمقام: اسلام اباد
  • تاریخ اشاعت: 10 جون 2012ء

زمرہ: متفرق مسائل

جواب:

قرآن مجید کے بے شمار نام ہیں جن میں قرآن کریم، کتاب، فرقان، سلطان، ذکر، ہدیٰ، برہان وغیرہ۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • کاروباری شراکت کے اسلامی اصول کیا ہیں؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟