نماز میں سورۃ الفاتحہ کے بعد اونچی آواز میں آمین کہنا چاہیے یا دل میں؟


سوال نمبر:1814
نماز میں سورۃ الفاتحہ کے بعد اونچی آواز میں آمین کہنا چاہیے یا دل میں؟

  • سائل: محمد فیضانمقام: میاں چنوں پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 22 جون 2012ء

زمرہ: آمین بالجہر (اونچی آواز میں آمین کہنا)

جواب:

نماز میں سورۃ الفاتحہ کے بعد دل میں آمین کہنا چاہیے۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
نماز میں‌ امام کے پیچھے قرأت کرنے کا کیا حکم ہے ؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری