Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - نماز میں سورۃ الفاتحہ کے بعد اونچی آواز میں آمین کہنا چاہیے یا دل میں؟

نماز میں سورۃ الفاتحہ کے بعد اونچی آواز میں آمین کہنا چاہیے یا دل میں؟

موضوع: نماز  |   فاتحہ خلف الامام (امام کے پیچھے فاتحہ پڑھنا)   |  نماز میں بسم اللہ جہرا پڑھنا   |  نماز با جماعت

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد فیضان       مقام: میاں چنوں پاکستان

سوال نمبر 1814:
نماز میں سورۃ الفاتحہ کے بعد اونچی آواز میں آمین کہنا چاہیے یا دل میں؟

جواب:

نماز میں سورۃ الفاتحہ کے بعد دل میں آمین کہنا چاہیے۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
نماز میں‌ امام کے پیچھے قرأت کرنے کا کیا حکم ہے ؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-06-22


Your Comments