Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا چاند گرہن اور سورج گرہن کے حاملہ عورت پر کوئی اثرات واقع ہوتے ہیں؟

کیا چاند گرہن اور سورج گرہن کے حاملہ عورت پر کوئی اثرات واقع ہوتے ہیں؟

موضوع: جدید فقہی مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: شاہنواز       مقام: لاہور پاکستان

سوال نمبر 1810:
کیا چاند گرہن اور سورج گرہن کے حاملہ عورت پر کوئی اثرات واقع ہوتے ہیں؟ اگر ہوتے ہیں تو اس صورت میں حاملہ عورت کو کیا کرنا چاہیئے؟

جواب:

چاند گرہن اور سورج گرہن کے حاملہ عورت پر کوئی اثرات واقع نہیں ہوتے۔ یہ احمقانہ اور جہالت پر مبنی باتیں ہیں جو ہمارے معاشرے کے اندر رواج پا گئی ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-06-16


Your Comments