Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا آندھی آنا یا آسمان کا سرخ ہونا کسی پر ظلم کیے جانے کی علامت ہے؟

کیا آندھی آنا یا آسمان کا سرخ ہونا کسی پر ظلم کیے جانے کی علامت ہے؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: کامران       مقام: لاہور، پاکستان

سوال نمبر 1793:
کہا جاتا ہے کے جب کوئی آندھی یا طوفان آئے یا آسمان سرخ ہو تو اس وقت کہیں کوئی ظلم کیا جا رہا ہوتا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟

جواب:

یہ اللہ تعالی کا ایک نظام ہے، آپ نے جو کہا یہ ممکن ہے لیکن شرعا کوئی بات نہیں ہے۔ اور اگر ایسا ہو تو یہ اللہ تعالی کی ناراضگی ہوتی ہے اپنے بندوں کے برے اعمال کی وجہ سے۔ لہذا ممکن ہے لیکن شرعا ایسی بات نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-06-10


Your Comments