کیا نوکری کے سلسلے میں گھر سے دور رہنے والے کو بھی قصر نماز ہی پڑھنی پڑے گی؟

سوال نمبر:1779
اگر ایک بندہ اپنے گھر سے دور نوکری کرتا ہے اور اکیلا رہتا ہے تو کیا اسے قصر نماز پڑھنی ہے یا پوری؟ جبکہ وہ پندرہ دن سے کم کی نیت کر کے جاتا ہے اور اس کے آبائی گھر اور نوکری والی جگہ کے درمیان فاصلہ 80 میل ہے۔

  • سائل: اللہ بخش نونمقام: صادق آباد
  • تاریخ اشاعت: 09 مئی 2012ء

زمرہ: عبادات  |  نماز  |  مسافر کی نماز

جواب:

اس سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے
براہِ مہربانی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • کاروباری شراکت کے اسلامی اصول کیا ہیں؟
  • وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟