سوال نمبر:1769
تہمت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اگر کوئی جھوٹی تہمت لگائے تو شریعت اس کے بارے میں کیا کہتی ہے؟ براہ مہربانی دلائل کے ساتھ جواب دیں۔ شکریہ
- سائل: رضوان دلدارمقام: یو کے
- تاریخ اشاعت: 18 مئی 2012ء
جواب:
تہمت لگانا گناہ کبیرہ ہے اور اس کی اور بھی اقسام ہیں۔ جیسے بہتان تراشی، لعان
وغیرہ ۔ ہر قسم کا شریعت میں الگ الگ حکم ہے اور یہ ساری اقسام گناہ کبیرہ ہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔