Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - لفظ اللہ میں پنجتن کے نام یعنی( محمد ،علی،فاطمہ،حسن اور حسین) لکھنا کیسا ہے؟

لفظ اللہ میں پنجتن کے نام یعنی( محمد ،علی،فاطمہ،حسن اور حسین) لکھنا کیسا ہے؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد عامر       مقام: بھٹہ محبت (حجرہ شاہ مقیم) پاکستان

سوال نمبر 1745:
کیا اللہ تعالٰی کے ذاتی نام “اللہ“ کو اس طرح سے لکھا جاسکتا ہے کہ لفظ اللہ میں پنجتن کے نام یعنی( محمد ،علی،فاطمہ،حسن اور حسین) نظر آئیں جیسا کہ آج کل کافی لوگوں کی گاڑیوں کی پچھلی سکرین پر لکھا ہوتا ہے۔ کیا شریعت کی رو سے اس طرح لکھناجائز ہے یا نا جائز

جواب:

ایسا لکھنا جائز ہے، یہ برکت کے لئے لکھا جاتا ہے، اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-05-11


Your Comments