نوحہ سننا جائز ہے یا ناجائز؟


سوال نمبر:1734
نوحہ سننا جائز ہے یا ناجائز؟ دلیل سے جواب ارشاد فرما دیں؟

  • سائل: محمد سلمانمقام: پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 05 مئی 2012ء

زمرہ: موسیقی/قوالی  |  رقص و وجد  |  جدید فقہی مسائل

جواب:

کلام دیکھا جائے گا اگر شریعت کے مطابق ہو گا تو جائز ہے۔ غلط ہوا یا غیر شرعی کلام ہوا تو ناجائز ہے۔

اس کا تفصیلی جواب ہم نے ماہنامہ منہاج القرآن میں تین اقساط میں دیا تھا۔ اس کے لیے آپ درج ذیل لنک دیکھیں۔

  1. سر، ساز اور وجد و رقص (حصہ اول)
  2. سر، ساز اور وجد و رقص (حصہ دوم)
  3. سر، ساز اور وجد و رقص (حصہ سوم)

مزید معلومات کے لئے ذیل میں مہیا کردہ ویڈیو کلپس ملاحظہ فرمائیں:

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔