کیا زندہ انسانوں کو ایصال ثواب کیا جا سکتا ہے؟


سوال نمبر:1730
کیا زندہ انسانوں کو ایصال ثواب کیا جا سکتا ہے؟

  • سائل: ھادیمقام: گجرات
  • تاریخ اشاعت: 11 مئی 2012ء

زمرہ: ایصال ثواب

جواب:

زندہ انسانوں کو ایصال ثواب کیا جا سکتا ہے جائز ہے اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے مثلا حج بدل وغیرہ۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری