Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی صحابی کی امامت پیں نماز پڑھی؟

کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی صحابی کی امامت پیں نماز پڑھی؟

موضوع: عبادات  |  امامت   |  نماز با جماعت   |  نماز

سوال پوچھنے والے کا نام: محسن       مقام: لاہور، پاکستان

سوال نمبر 1726:
کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی صحابی کی امامت پیں نماز پڑھی؟

جواب:

ایک مرتبہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی امامت میں نماز پڑھنی چاہی لیکن حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ امامت چھوڑ کر پیچھے آ گئے۔ معلوم ہوا کہ کسی صحابی کی امامت میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز نہیں پڑھی۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-05-11


Your Comments