کیا ماں بچے کی پرورش کی غرض سے صرف فرض نماز ادا کر سکتی ہے؟
موضوع: عبادات | فرضیت نماز(نماز پنج گانہ کی فرضیت) | فرض | واجب | سنت | نفل | نماز
سوال پوچھنے والے کا نام: فاریہ مقام: لاہور
سوال نمبر 1721:
بچہ چھوٹا ہو اور ماں کے علاوہ کوئی سمبھالنے والا نہ ہو تو کیا ماں صرف فرض ادا کر سکتی ہے؟ کیا صرف فرض نماز ہی پڑھ سکتی ہے؟
جواب:
یہ الٹی سوچ ہے، جو کہ درست نہیں ہے۔ فرض واجب، سنت نفل سب پڑھنی چاہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری
تاریخ اشاعت: 2012-05-11