کیا امام کے پیچھے نماز کی ہر رکعت میں سورت فاتحہ پڑھنا فرض ہے؟

سوال نمبر:1715
کیا امام کے پیچھے نماز کی ہر رکعت میں سورت فاتحہ پڑھنا فرض ہے؟

  • سائل: بخت ولیمقام: بونیر، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 05 مئی 2012ء

زمرہ: نماز  |  نماز میں قرات  |   فاتحہ خلف الامام (امام کے پیچھے فاتحہ پڑھنا)   |  نمازِ باجماعت کے احکام و مسائل  |  عبادات

جواب:

امام کے پیچھے کسی نماز میں کسی رکعت میں سورۃ فاتحہ نہیں پڑھی جائے گی۔ آپ خاموشی سے کھڑے رہیں گے۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
نماز میں‌ امام کے پیچھے قرأت کرنے کا کیا حکم ہے ؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟