Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - شرعی معذور کے لیے نماز کا کیا حکم ہے؟

شرعی معذور کے لیے نماز کا کیا حکم ہے؟

موضوع: نماز  |  معذور کے مسائل   |  استحاضہ   |  نجاستیں   |  معذور کی نماز

سوال پوچھنے والے کا نام: عاشر       مقام: گجرات

سوال نمبر 1671:
اگر کسی عورت کو لکوریا کی بیماری ہو اور علاج کے باوجود اگر بیماری ٹھیک نہ ہو رہی ہو تو اس کے لیے نماز کا کیا حکم ہے؟ اور اگر نماز کے دوران پلیدگی ہو جائے تو کیا نماز جاری رکھے؟

جواب:

ایسی عورت جس کو لیکوریا کی بیماری ہو اور علاج کے باوجود اگر بیماری ٹھیک نہ ہو رہی ہو تو شرعاً معذور متصور ہو گی،  معذور شخص کی نماز پڑھنے کا شرعی حکم کے بارے میں تفصیلی جواب گزر چکا ہے۔  مطالعہ کے لیے نیچے دیئے گئے عنوانات پر کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-04-19


Your Comments