کیا حضور (ص) کو اپنے نبی ہونے کا علم قبل از بعثت تھا؟

سوال نمبر:1668
السلام عليكم - سركار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کو بعثت سے پہلے اپنے نبی ورسول ہونے کے بارے میں علم تھا یا نہیں؟ یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو چالیس سال کی عمر سے پہلے معلوم تھا کہ آپ نبی و رسول ہیں؟ براہ کرم، وضاحت فرمائیں۔

  • سائل: جمیلمقام: انڈیا
  • تاریخ اشاعت: 13 اپریل 2012ء

زمرہ: علم غیب مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

جواب:

اس سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے
براہ مہربانی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟