Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - شیخ الاسلام پر قاتلانہ حملہ کس نے کروایا؟

شیخ الاسلام پر قاتلانہ حملہ کس نے کروایا؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: فاریہ       مقام: ھانگ کانگ

سوال نمبر 1661:
السلام و علیکم ایک بھائی نے قادری صاحب کے بارے میں یہ بات کی ہے پلیز بتائیے سچ کیا ہے؟ ان کی بات ان کی زبان سے پڑھیں۔ ’’انہوں نے خود پر فائرنگ کرواکر خود ہی نامعلوم بندوں پر پرچہ کروادیا کہ مجھ پر فائرنگ ہوئی ہے، پھر تفشیش میں پتہ چلا کہ یہ تو ڈرامہ کیا انہوں نے۔ یہ بھی سنا ایک مشہور عالم سے کہ انہوں نے تفشیشی افسر کو بہت سارے پیسوں کی آفر کی کہ عدالت میں بیان دے ان کے حق میں ثبوت یہ ہے کہ اس جج کا فیصلہ کہ یہ فراڈ کیا ہے اور دوسرا اس تفشیشی افسر نے خود بتایا اور کیا قادری صاحب نے کبھی کوئی جھوٹا خواب بیان کیا؟ یو ٹیوب پہ ویڈیو میں کچھ اسی بات دیکھی جہان ان کے بیان میں فرق تھا ؟

جواب:

اس موضوع پر تفصیلی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2012-04-11


Your Comments