Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - خواب میں‌ مرے ہوئے بھائی کو دیکھنا کیسا ہے؟

خواب میں‌ مرے ہوئے بھائی کو دیکھنا کیسا ہے؟

موضوع: خواب اور بشارات

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد بشیر       مقام: پشاور، پاکستان

سوال نمبر 1657:
میں نے خواب میں اپنا مرا ہوا بھائی دیکھا جو مجھ سے دودھ مانگ رہا تھا اور اس کے سر میں تین سیخ تھے۔

جواب:

آپ اپنے فوت شدہ بھائی کے لئے دعاء مغفرت کریں، قرآن مجید کی تلاوت کر کے اس کو ایصال ثواب کریں۔ اس کی مغفرت کے لئے حسب استطاعت صدقہ وخیرات کریں، اس کے گناہوں کی بخشش کی دعا مانگیں۔ اللہ تعالی آپ کے بھائی کی مغفرت فرمائے۔ آمین

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-04-19


Your Comments