شیخ الاسلام کی داڑھی شرعی ہے یا نہیں؟

سوال نمبر:1614
داڑھی کی شریعی حیثیت کیا ہے؟ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی داڑھی کے مطلق بعض لوگ داڑھی کے چھوٹے ہونے کا فتویٰ لگاتے ہیں۔ شیخ الاسلام کی داڑھی شرعی ہے یا نہیں؟

  • سائل: محمد افضل قادریمقام: کامونکی
  • تاریخ اشاعت: 10 اپریل 2012ء

زمرہ: داڑھی کی شرعی حیثیت

جواب:

اس موضوع پر تفصیلی راہنمائی کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے درج ذیل خطابات سنیں

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟