Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا ایک شافعی امام کے پیچھے حنفی کی نماز قبول ہو جاتی ہے؟

کیا ایک شافعی امام کے پیچھے حنفی کی نماز قبول ہو جاتی ہے؟

موضوع: زکوۃ

سوال پوچھنے والے کا نام: کریم حسین       مقام: آسٹریلیا

سوال نمبر 1597:
السلام علیکم کیا ایک شافعی امام کے پیچھے حنفی کی نماز قبول ہو جاتی ہے؟

جواب:

جی ہاں نماز ہو جاتی ہے۔ کیونکہ حضرت امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کا مقلد بھی احناف کی طرح اہل سنت والجماعۃ سے ہے۔ یعنی صحیح العقیدہ ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-04-02


Your Comments