Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - اخلاص کا تقویٰ سے کیا تعلق ہے؟

اخلاص کا تقویٰ سے کیا تعلق ہے؟

موضوع: روحانیات  |  روحانیات

سوال نمبر 159:
اخلاص کا تقویٰ سے کیا تعلق ہے؟

جواب:

کسی بھی عمل کے لئے دل کو اللہ تعالیٰ کی خاطر پاک کر لینا اخلاص ہے۔ جب انسان اخلاص کو دل میں جاگزیں کر لیتا ہے تو پھر اس اخلاص کے نتیجے میں دل کو جو کيفیت نصیب ہوتی ہے اس کو تقویٰ کہتے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments