کیا قومی مرکز بچت سے ملنے والا منافع سود ہے؟

سوال نمبر:1586
میرے والد اپنی ریٹائرڈمنٹ کا پیسہ قومی مرکز بچت میں جمع کروانا چاہتے ہیں تاکہ اس سے ملنے والا منافع اپنے استعمال میں لا سکیں۔ کیا یہ منافع ٹھیک ہوگا یا سود کے زمرے میں آئے گا؟

  • سائل: محمد اعظممقام: لاہور، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 19 مارچ 2012ء

زمرہ: جی پی فنڈ/پراویڈنٹ فنڈ   |  نفع و نقصان شراکتی کھاتہ  |  سود

جواب:

اس سوال کا جواب گزر چکا ہے
براہ مہربانی مطالعہ کے لیے نیچے عنوانات پر کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔