Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - ائمہ اربعہ میں‌ سے کس کی تقلید کرنی چاہیے؟

ائمہ اربعہ میں‌ سے کس کی تقلید کرنی چاہیے؟

موضوع: فقہ اور اصول فقہ  |  تقلید

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد انور شیخ       مقام: ہند

سوال نمبر 1579:
السلام علیکم! امام بخاری، امام مسلم، امام ترمذی، امام ابوداؤد، اور کُل محدثین کرام، حافظ ابن تیمیہ، ابن کثیر، محمد بن عبد الوہاب، صدیق حسن بھوپالی وغیرہ کس امام کی تقلید کرتے تھے؟

جواب:

ائمہ اربعہ میں سے کسی کی بھی تقلید کی جا سکتی ہے۔ تمام محدثین کرام ائمہ اربعہ میں سے کسی نہ کسی کے مقلد تھے، جیسے امام بخاری امام شافعی کے مقلد تھے، حافظ ابن تیمیہ اور عبدالوہاب یہ امام احمد بن حنبل کے مقلد تھے، جبکہ صدیق حسن بھوپالی غیر مقلد تھے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-04-03


Your Comments