Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا قومی بچت بینکوں سے ملنے والا منافع جائز ہے؟

کیا قومی بچت بینکوں سے ملنے والا منافع جائز ہے؟

موضوع: مضاربت   |  منا فع   |  PLS اکاؤنٹ   |  جی پی فنڈ/پراویڈنٹ فنڈ

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد اتصام       مقام: فیصل آباد، پاکستان

سوال نمبر 1574:
میں‌ یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ جب ٹیچر ریٹائرڈ ہوتے ہیں تو اپنی رقم قومی بچت کے بنکوں میں جمع کروا دیتے ہیں، کچھ عرصہ کے بعد وہ بنک اس رقم کو تین گنا کر کے لوٹا دیتے ہیں۔ کیا یہ منافع لینا جائز ہے؟

جواب:

اس سوال کا جواب گزر چکا ہے
براہ مہربانی مطالعہ کے لیے نیچے عنوانات پر کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2012-03-17


Your Comments