سوال نمبر:1570
کیا میں اپنے بیٹے کا نام محمد نجم احمد رکھ سکتا ہوں۔ اور اس کا معنی بھی بتا دیجئے۔
- سائل: حسنین رانامقام: فیصل آباد، پاکستان
- تاریخ اشاعت: 02 اپریل 2012ء
جواب:
محمد نجم نام رکھنا درست ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
نجم کا معنی ستارہ ہوتا ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔