Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا مقامی لوگ میقات سے گزرتے ہوئے احرام باندھیں گے؟

کیا مقامی لوگ میقات سے گزرتے ہوئے احرام باندھیں گے؟

موضوع: عمرہ   |  احرام   |  میقات   |  طواف   |  سعی

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد ندیم       مقام: مکہ، سعودی عرب

سوال نمبر 1558:
السلام علیکم میں‌ کام کے سلسلے میں مکمہ میں حدود حرم کے اندر رہتا ہوں، میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں جب بھی میقات سے باہر جاؤں گا تو مجھے مکہ واپسی پر میقات سے احرام میں گزرنا پڑے گا یا بغیر احرام کے واپس آ سکتا ہوں۔

جواب:

اس سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے
براہ مہربانی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2012-04-14


Your Comments