Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا گود لیے بچے کے اصل والد کی جگہ سرپرست کا نام لکھا جا سکتا ہے؟

کیا گود لیے بچے کے اصل والد کی جگہ سرپرست کا نام لکھا جا سکتا ہے؟

موضوع: جدید فقہی مسائل  |  لقیط (راستہ میں پڑا ہوا بچہ)   |  رشتہ داروں کے حقوق و فرائض

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد یٰسین       مقام: سیالکوٹ، پاکستان

سوال نمبر 1537:
جناب عالی میرے ایک دوست نے ایک بچے کو گود لیا ہے، کیا وہ اس کے برتھ سرٹیفیکیٹ پر اس کے اصل والد کا نام لکھوائے گا یا اپنا نام لکھوا سکتا ہے؟ اب میرے دوست عمرہ پر جانا چاہتے ہیں اور ساتھ بچے کو بھی لے کر جانا چاہتے ہیں، اس کے لیے ویزا ایمبیسی والے کہتے ہیں کہ اس بچے کے برتھ سرٹیفیکیٹ پر والد کی جگہ آپ کا نام ہوگا پھر آپ لے کر جا سکتے ہیں۔

جواب:

اس سوال کا جواب گزر چکا ہے
براہِ مہربانی تفصیل کے لیے کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2012-03-14


Your Comments