Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا نماز میں حالات سجدہ میں تسبیح پڑھنے کے بعد کوئی اور دعا مانگ سکتے ہیں؟

کیا نماز میں حالات سجدہ میں تسبیح پڑھنے کے بعد کوئی اور دعا مانگ سکتے ہیں؟

موضوع: عبادات  |  نماز

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد جنید انور       مقام: پاکپتن شریف

سوال نمبر 1535:
کیا نماز میں حالات سجدہ میں تسبیح پڑھنے کے بعد کوئی اور دعا مانگ سکتے ہیں؟

جواب:

فرض نمازوں میں ایسا نہیں کر سکتے، البتہ نفل نمازوں میں تین بار تسبیحات پڑھنے کے بعد کوئی بھی دعاء ماثورہ پڑھی جا سکتی ہے، اس میں کوئی حرج نہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-03-14


Your Comments