Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - فقیر مداھن کسے کہتے ہیں؟

فقیر مداھن کسے کہتے ہیں؟

موضوع: روحانیات  |  روحانیات

سوال نمبر 152:
فقیر مداھن کسے کہتے ہیں؟

جواب:

ان سے مراد وہ فقرا ہیں جو بظاہر فقر و تقویٰ اور زہد و ورع اور ترک دنیا کی بات کرتے ہیں مگر ان کے قول و فعل میں واضح تضاد ہوتا ہے۔ لہٰذا مداھن فقرا منافقت کی راہ پر چلنے والے لوگ وہ ہیں جو بظاہر درویشی کا لبادہ اوڑھے رکھتے ہیں، ایسے لوگوں کی صحبت سے بھی بچنا ضروری ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments