Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - قصر نماز کب پڑھی جاتی ہے؟

قصر نماز کب پڑھی جاتی ہے؟

موضوع: نماز  |  مسافر کی نماز   |  عبادات

سوال پوچھنے والے کا نام: روزی خان       مقام: اسلام آباد

سوال نمبر 1519:
ہم عرصہ 14 سال سے جاب کے سلسلے میں راولپنڈی میں مقیم ہیں۔ کبھی ایک ہفتہ، کبھی 13 دن بعد اپنےآبائی گاؤں جانا ہوتا ہے۔ کیا ہم راولپنڈی میں رہتے ہوئے پوری نماز پڑھیں گے یا قصر؟

جواب:

اس سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے
براہِ مہربانی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2012-03-07


Your Comments