Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - گمنام خط کے بارے میں‌ شریعت کیا کہتی ہے؟

گمنام خط کے بارے میں‌ شریعت کیا کہتی ہے؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: جمیل الدین       مقام: مورطانیہ

سوال نمبر 1505:
مجھے ایک گمنام خط ملا ہے جس کے کوئی نام نہیں لکھا ہوا۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں اس کا کیا حکم ہوگا؟

جواب:

اگر خط آپ کے نام آیا ہے تو آپ اسے پڑھ سکتے ہیں، اور اگر اس میں کسی دوسرے کا نام لکھا ہے تو آپ نہیں پڑھ سکتے، اسے ضائع کردیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-03-08


Your Comments