کیا محمد عبداللہ نام رکھنا درست ہے؟

سوال نمبر:1500
السلام علیکم کیا میں اپنے بیٹے کا نام محمد عبداللہ کاشف رکھ سکتا ہوں؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اسم محمد کو عبداللہ سے پہلے نہیں لگانا چاہیے۔

  • سائل: کاشف عظیممقام: لاہور، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 08 مارچ 2012ء

زمرہ: اسلامی نام

جواب:

جی ہاں! محمد عبداللہ نام رکھنا درست ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • کاروباری شراکت کے اسلامی اصول کیا ہیں؟
  • وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟