کیا فوٹو گرافی جائز ہے؟
موضوع: جدید فقہی مسائل | تصویر کی شرعی حیثیت
سوال پوچھنے والے کا نام: احمر اللہ خان مقام: پاکستان،کراچی
سوال نمبر 1497:
کیا فوٹو گرافی جائز ہے؟ کون سی فوٹو جائز ہے اور کون سی ناجائز؟ اور یہ کام کرنا کیسا ہے؟
جواب:
اس سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے
براہِ مہربانی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
تاریخ اشاعت: 2012-02-28