اسلامی نقطہ نظر سے اقوام کو عروج و زوال پر کتب کونسی ہیں؟


سوال نمبر:1487
اگر آپ کے پاس کوئی ادب، اسلامی نقطہ نظر سے قوموں کے عروج اور زوال کے بارے میں کتابوں یا مضامین قرآن اور حدیث کا حوالہ دیتے ہوئے، موجود ہو تو میری راہنمائی فرمائیں؟

  • سائل: عامر خانمقام: عنگلاند
  • تاریخ اشاعت: 07 مارچ 2012ء

زمرہ: متفرق مسائل

جواب:

اس سلسلے میں قرآن مجید اور احادیث نبویہ سے بڑھ کر کوئی کتاب نہیں۔ آپ تفاسیر قرآن، سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے کتب اور تاریخ اسلامی پر کتب کا مطالعہ کریں۔ یہ ساری کتب آپ کی بہترین راہنمائی کریں گی۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

✍️ مفتی تعارف

یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔