Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا اللہ تعالیٰ نے شیطان کو پیدا کیا ہے؟

کیا اللہ تعالیٰ نے شیطان کو پیدا کیا ہے؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد شیخ       مقام: کینیڈا

سوال نمبر 1476:
کیا ایسا کہنا درست ہے کہ اللہ تعالیٰ نے شیطان کو پیدا کیا ہے؟

جواب:

جی ہاں! ایسا کہنا درست ہے، اللہ تعالیٰ نے ہی شیطان کو پیدا کیا ہے۔ ہر چیز کا خالق و مالک اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔ کیا کفار کو اللہ تعالیٰ نے پیدا نہیں کیا؟ اگر آپ مانتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ہی پیدا کیا ہے تو پھر یقیناً آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ شیطان کو بھی اللہ تعالیٰ نے ہی پیدا کیا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-03-06


Your Comments