کیا ٹیلی فون یا انٹر نیٹ پر نکاح ہو سکتا ہے؟
موضوع: جدید فقہی مسائل | نکاح | ارکان نکاح | شرائط نکاح | وکالت نکاح
سوال پوچھنے والے کا نام: ندیم مغل مقام: جرمنی
سوال نمبر 1471:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ ٹیلی فون پر نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں؟
یا انٹر نیٹ پر ویڈیو کال کے ذریعے نکاحجائز ہے یا نہیں؟
شکریہ
جواب:
اس
سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے
براہِ مہربانی مطالعہ کے لیے کلک کریں
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
تاریخ اشاعت: 2012-02-16