Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا غسل کے پانی سے کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں؟

کیا غسل کے پانی سے کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں؟

موضوع: طہارت   |  غسل

سوال پوچھنے والے کا نام: آفتاب افضل       مقام: لاہور

سوال نمبر 1451:
اسلام علیکم غسل کے کیا فرائض ہیں۔ گزارش ہے کہ صحبت کے بعد ٹپ میں پانی بھر کر نہاتا ہوں۔ کیا میرے بدن کی چھینٹوں سے ٹپ کا پانی نجس ہو جاتا ہے؟ ویسے بھی نہاتے ہوئے پانی کے ساتھ ہاتھ تو لگ ہی جاتا ہے تو کیا پانی پلید ہو جاتا ہے؟

جواب:

غسل کرتے وقت پوری احتیاط کیا کریں کہ پانی دوبارہ ٹپ میں نہ گرے، آپ کی کوشش کے باوجود اگر چند قطرے پانی میں گر جائیں تو یہ معاف ہیں، اس سے پانی ناپاک یا پلید نہیں ہوتا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-02-27


Your Comments