Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - شام کو گھروں میں چراغ جلانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

شام کو گھروں میں چراغ جلانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: حسنین رانا       مقام: گوجرانوالا پاکستان

سوال نمبر 1448:
جمعرات کے دن دیکھا جاتا ہے کہ کچھ گھروں میں شام کے وقت چراغ جلائے جاتے ہیں ان کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

جواب:

شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں جب چاہیں جس دن چاہیں گھر کے اندر چراغ جلا سکتے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-02-27


Your Comments