Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا دارالکفر میں نوکری کرنا جائز ہے؟

کیا دارالکفر میں نوکری کرنا جائز ہے؟

موضوع: جدید فقہی مسائل  |  خریدو فروخت (بیع و شراء، تجارت)

سوال پوچھنے والے کا نام: حسن       مقام: کراچی/ پاکستان

سوال نمبر 1435:
گزارش یہ ہے کہ تبلیغ دین، تعلیم اور علاج معالجہ کی غرض کے علاوہ کیا باقی کسی اور معاملے (یعنی معاشی بدحلی کو درست کرنے کے لئے نوکری) کو انجام دینے کے لئے دار الکفر کی طرف سفر کرنا شریعت کے لحاظ سے درست نہیں؟ براہِ مہربانی شریعت کی روشنی میں جواب تسلی بخش مرحمت فرمائیں۔ شکریہ

جواب:

اس سوال کا جواب گزر چکا ہے
براہِ مہربانی تفصیلی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2012-03-06


Your Comments