Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا خلفائے راشدین اور صحابہ کرام نے عید میلاد النبی (ص) منائی؟

کیا خلفائے راشدین اور صحابہ کرام نے عید میلاد النبی (ص) منائی؟

موضوع: میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم  |  بدعت   |  سالگرہ

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد ذیشان یاسین       مقام: کراچی۔ پاکستان

سوال نمبر 1417:
السلام علیکم! میرا سوال یہ ہے کہ مجھے لوگ کہتے ہیں کہ خلفائے راشدین اور صحابہ کرام نے عید میلاد النبی نہیں منائی، اب ہم لوگ کیوں مناتے ہیں، وہ کہتے ہیں یہ بدعت ہے۔ کیا ہم بدعتی ہوئے۔ برائے مہربانی مجہے اس سوال کا تسلی بخش جواب عطاء فرمائیں۔

جواب:

اس موضوع پر مطالعہ کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتاب
میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کا مطالعہ کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2012-02-02


Your Comments