Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا اولیاء اللہ کو پکارنا اور مدد مانگنا جائز ہے؟

کیا اولیاء اللہ کو پکارنا اور مدد مانگنا جائز ہے؟

موضوع: توسل   |  استغاثہ و استمداد /نداء یار سول اللہ

سوال پوچھنے والے کا نام: اسلام       مقام: الھند

سوال نمبر 1403:
یا رسول اللہ یا علی اور یا گنج بخش یا غوث پاک یا غریب نواز یا بابا فرید کہنا اور ان سے مدد مانگنا صحیح ہے؟ کیا یہ شرک ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت کریں۔

جواب:

اس سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے
براہِ مہربانی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2012-01-14


Your Comments