کیا حضرت عیسی علیہ السلام کے دوبارہ آمد کے وقت موجودہ دور کے ہتھیار استعمال ہونگے؟


سوال نمبر:1373
السلام علیکم جب عیسی علیہ السلام دوبارہ دنیا میں آئیں گے تو کیا اس دور میں بھی وہی ہتھیار ہوں گے جو اس دور میں استعمال کیے جاتے ہیں؟

  • سائل: فرحانمقام: سعودی عرب
  • تاریخ اشاعت: 12 جنوری 2012ء

زمرہ: متفرق مسائل

جواب:

جب سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کا نزول ہوگا تو اگر اس وقت موجودہ ہتھیار ہوئے تو یہی استعمال ہونگے اور اگر ان سے بھی جدید ہتھیار ہوئے تو وہی استعمال ہونگے۔

الغرض اس وقت کے جدید ترین ہتھیار ہی استعمال ہونگے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

✍️ مفتی تعارف

یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔