Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا نماز میں سامنے دیکھ کر تلاوت کر سکتے ہیں؟

کیا نماز میں سامنے دیکھ کر تلاوت کر سکتے ہیں؟

موضوع: عبادات  |  نماز

سوال پوچھنے والے کا نام: ساجد ریاض       مقام: گجرات، پاکستان

سوال نمبر 1371:
جب کوئی غیر مسلم مسلمان ہوتا ہے تو اسے عربی نہیں آتی۔ کیا وہ سامنے لکھا ہوا دیکھ کر نماز پڑھ سکتا ہے؟

جواب:

تلاوت ہو جائے گی، مگر نماز رہ جائیگی، لہذا دوران نماز تلاوت قرآن مجید سے دیکھ کر پڑھنا جائز نہیں ہے۔ اس سے نماز نہیں ہوگی۔ ضروری ہے کہ پہلے یاد کر لے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-01-12


Your Comments