Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا گانے کی طرز پر نعت، منقبت یا قوالی پڑھنا جائز ہے؟

کیا گانے کی طرز پر نعت، منقبت یا قوالی پڑھنا جائز ہے؟

موضوع: موسیقی/قوالی   |  رقص و وجد

سوال پوچھنے والے کا نام: راشد علی       مقام: ملتان، پاکستان

سوال نمبر 1346:
کیا گانے کی طرز پر نعت، منقبت یا قوالی پڑھنا جائز ہے؟

جواب:

جی یہ جائز ہے، بشرطیکہ کلام اچھا ہو، جو شخص گانے سنتا ہے اور گانوں سے مانوس ہے تو اگر اس کو اس آواز جس سے وہ مانوس ہے اگر اچھا کلام نعت و قوالی کی صورت میں سنا جائے تو بہتر ہے، گانے کی بھی اپنی طرز نہیں ہوتی، اور کوئی طرز کسی چیز کے ساتھ خاص نہیں ہوگی۔

اس سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے
مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2012-01-05


Your Comments