Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا عقیقہ کا گوشت گھر والے کھا سکتے ہیں؟

کیا عقیقہ کا گوشت گھر والے کھا سکتے ہیں؟

موضوع: عقیقہ   |  مسائل عقیقہ   |  احکام عقیقہ

سوال پوچھنے والے کا نام: فاروق       مقام: جہلم

سوال نمبر 1333:
کیا عقیقہ کا گوشت گھر والے کھا سکتے ہیں؟

جواب:

جی ہاں! گھر والے بھی کہا سکتے ہیں، اس میں کسی قسم کا کوئی حرج نہیں ہے۔

اس سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے۔
مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2011-12-23


Your Comments