حضرت عائشہ صدیقہ سے شادی کے وقت حضور (ص) کی عمر مبارک کتنی تھی؟


سوال نمبر:1290
السلام علیکم حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی شادی کے وقت حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمر مبارک کتنی تھی؟

  • سائل: ندیم رضا قادریمقام: گجرات، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 02 جنوری 2010ء

زمرہ: نکاح

جواب:

حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی عمر مبارک 54 سال تھی۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی